دورہ چین کے بعد شاہ محمود کا 5 روز کیلئے قرنطینہ میں جانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے دورے سے واپسی پر 5 روز کیلئے قرنطینہ میں جانے کا اعلان کردیا دورہ چین کی تفصیلات بتاتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر 5 روز کیلئے قرنطینہ میں رہوں گا اور 5روز کے بعد اپنا کرونا وائرس ٹیسٹ کروانے کے بعدمیڈیا کو آگاہ کروں گا دورے کا مقصد دوست اور ہمسایہ ملک چائنہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا۔
Load/Hide Comments