کوئٹہ، ایک شخص کی لا ش بر آمد

کوئٹہ: کوئٹہ کے نو احی علا قے سے ایک شخص کی لا ش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب رو ڈ اربا ب گلی سے نقیب اللہ نا می شخص کی لاش بر آمد ہو ئی جسے پو لیس نے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں