امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے:ٹرمپ
نیو یارک: صدارتی الیکشن میں ممکنہ روسی مداخلت کی نشاندہی پر ایف بی آئی ڈائریکٹر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نشانے پر آگئے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ کرسٹوفرریکودائیں بازوکیبجائیبائیں بازو کی تحریک پرتوجہ دینی چاہیے، امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے۔
صدر ٹرمپ کے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈائریکٹرایف بی آئی کاکانگریس میں بیان مجھیپسندنہیں آیا،نہیں جانتاکہ کرسٹوفررینیچین کاذکرکیوں نہیں کیا،روس،شمالی کوریااوردیگرممالک سیمتعلق یہ کہاجاسکتاہیمگرچین سرفہرست ہے۔
انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ کرسٹو فررے مجھ سے اتفاق کریں گے، امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے۔
Load/Hide Comments


