کورونا وائرس، سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کی بندش کا فیصلہ چند دنوں میں کیا جائیگا
بلوچستان میں کورنا وائرس کے خدشے کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کو بندکرنے یا نہ کرنے کافیصلہ آئندہ چنددنوں میں کیا جائیگا ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت بلوچستان کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کو بندکرنے یا نہ کرنے کافیصلہ آئندہ چند روز میں کیا جائے گا سندھ حکومت نے تمام بڑے سررکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کو 15دن کیلئے بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments