وڈھ، شانورانی محبت فقیر کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔
وڈھ، شانورانی محبت فقیر کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے علاقے میں فاٸر برگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے آگ نے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لی ہے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق مقامی لوگ اپنی مدد آپ آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں مگر ناکام ہیں کیوں کہ آگ کی شدت بہت زیادہ ہے۔
Load/Hide Comments