کورنا وائرس کے باعث سندھ حکومت کا تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ:کورونا وائرس کے لیے قائم سندھ حکومت نے فنڈز کیلئے سرکاری ملازمین و افسران کے تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد کٹوتی ہوگی، گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد کٹوتی ہوگی گریڈ 21 کے 25 فیصد، گریڈ 22 کے افسران کی تنخواہوں سے 100 فیصد کٹوتی ہوگی۔واضح رہے کہ ایمرجنسی فنڈ اکاونٹ سندھ بینک آئی آئی چندریگر روڈ برانچ میں کھولا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں