ایران سرحد پار کرکے پاکستان میں داخل ہونے والے پر 37 افراد گرفتار،ایف سی ذرائع

کوئٹہ: ایف سی نے غیرقانونی طریقے سے ایران سرحدپار کرکے پاکستان میں داخل ہونے والے 37 لوگوں کو دھر لیا پاکستانی حدود میں داخل ہوجانے والوں میں 15 مرد، 5 خواتین اور 17 بچے شامل ہیں ایف سی نے تحویل میں لئے گئے افراد کو کرونا وائرس کے شبہ میں مند کرنٹائن وارڈ میں منتقل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں