بلاول بھٹوسندھ کے معاونین او رمشیروں کے اثاثوں کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ،شہزاد اکبر
اسلام آباد:مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زر داری شرمناک بات ہے آ پ سندھ کے معاونین او رمشیروں کے اثاثوں کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری یہ ایک شرمناک بات ہے کہ آپ سندھ میں اپنے معاونین خصوصی مشیروں کے اثاثوں کو عوام سے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شہزاد اکبر نے کہاکہ سندھ کی عوام اب سندھ اسمبلی میں پرائیویٹ بل پیش کر رہے ہیں۔ مشیر برائے احتساب و داخلہ نے کہاکہ وفاقی حکومت میں معاونین خصوصی اور مشیروں نے خود سے اپنے اثاثے ظاہر کئے۔
Load/Hide Comments


