بلوچستان ، کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، تعداد81 ہوگئی

وزیر اعلی بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 81 ہوگئی۔ٹیسٹ رپورٹ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مذید 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔مریضوں کو علاج کیلئے آئسولیش رومز میں منتقل کیا جارہا ہے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں