3سابق جرنیلوں،وزیراعظم آزادکشمیرپربغاوت کامقدمہ احمقانہ حرکت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد؛ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سیاسی صورتحال،اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک پر گفتگو کی گئی اور ن لیگی قیادت کے خلاف بغاوت کے اندراج مقدمے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ بغاوت کامقدمہ کس نے درج کرایاہے ، اپوزیشن والے چورہیں ہم نے ان کوباغی نہیں بنانا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ 3سابق جرنیلوں،وزیراعظم آزادکشمیرپربغاوت کامقدمہ احمقانہ حرکت ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں