حب،پک اپ گاڑی سے 25 کلو چرس برآمد،ملزمان فرار
حب سٹی پولیس نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی ڈاٹسن پک اپ گاڑی سے 25 کلو گرام چرس برآمد کرلی گاڑی میں لوڈ 4 گدھے بھی پولیس نے تحویل میں کےلئے پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
Load/Hide Comments


