فواہد چوہدری سے کوئی پوچھے کس نے کہا تھا کہ بار ہ اراکین ہیں، خواجہ آصف

لاہور ( انتخاب نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ چودھری سے کوئی پوچھے کس نے کہاتھاکہ میرے ساتھ بارہ ایم این ایز ہیں، اس صاحب نے لندن نے فون کیا تھا کہ کچھ کریں ہم تیار بیٹھے ہیں۔ جس کو فون اایا اس کا نام میں بتا سکتاہوں۔ انہوں نے ٹویٹر پر وفاقی وزیر فواہد چودھری کے بیان کے ردعمل میں کہاکہ ان سے کوئی پوچھے کہ وہ کون وزیر تھا جس نے لندن سے فون کیا اور کہاکہ میرے ساتھ پی تی آئی کے گیارہ اور بارہ ایم این ایز ہیں۔ کچھ کریں ہم تیار بیٹھے ہیں جن کو فون ہوا تھا ان کا نام میں بتا سکتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں