خضدار ، پانچ افراد گرفتار ، چوری شدہ سامان برآمد

خضدار (نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او سٹی کا مفرورملزمان اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی مزید تیز 5 افراد گرفتار چوری شدہ سامان برآمد تفصیلات ایس ایچ او سٹی عبداللہ پندرانی و دیگر اہلکاروں نے کاروائی کرکے ملزم عامر کو گرفتار کرلیا جو کہ مقدمہ نمبر 69/2020 بجرم 337AF2 میں مطلوب تھا۔ جبکہ دوسری کاروائی سوشل میڈیا پے چلنے والی شکایت پے کی گئی جس میں 4 چور 1محمدنواز 2 نوربخش 3 عبدالوحید کو گرفتار کر لیا جو کہ مقدمہ نمبر 25/020 بجرم 379 میں قلات پولیس کو مطلوب تھے۔ جو خضدار شہر میں چوری کرتے تھے جن سے چوری کی سولر پلیٹس اور دیگر اشیائ￿ بھی برآمد کی گئی جبکہ ایک اور کاروائی میں اشرف کو گرفتار کرلیا جو کہ زیدی لیویز تھانے کو مال مویشی چوری کی کیس میں مطلوب ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں