اس قسم کے آرڈیننس بلوچستان سندھ کے زمین پہ قبضہ گیری ہے، نواب محمد اسلم رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس قسم کے آرڈیننس بلوچستان سندھ کے زمین پہ قبضہ گیری ہے یہ آرڈیننس فیکٹری میں دھماکے کے مترادف ہوتے ہیں جن سے تباہی تو ہو سکتی ہے لیکن استحکام نہیں آ سکتا اس آرڈیننس کی مخالفت سب جمہوریت پسند جماعتوں کا فرض بنتا ہے کہ اس کی اسمبلی میں بھی تدارک کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں