ہالینڈ،کورونا وائرس کا دو بار شکار ہونے والی پہلی خاتون ہلاک
ایمسٹرڈیم;عالمی وبا کورونا وائرس کی دو بار تشخیص کے بعد ہلاکت کی پہلی خبر سامنے آئی ہے، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو مرتبہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والی 89 سالہ ڈچ خاتون چل بسیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ 89 سالہ خاتون جنہیں ایک مخصوص قسم کا بون میرو کینسر تھا
Load/Hide Comments


