حکومت کا آئندہ 15 رو زکیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے آئندہ 15 رو زکیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم نے قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھیجی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کی بجائے پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کی وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی تھی
Load/Hide Comments


