پنجگور ، پانچ مفرور ملزمان گرفتار اسلحہ اور منشیات برآمد

پنجگور : پنجگور پولیس کا مختلف مقامات پر چھاپے پانچ مفرور ملزمان گرفتار اسلحہ اور منشیات برآمد تفصیلات کے مطابق پنجگور پولیس نے ڈی ایس پی سٹی امام بخش کی سربراہی میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران پانچ اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیا ہے پولیس کارروائی کے دوران پکڑے گئے ملزمان سے تفیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں