سابق امریکی صدر باراک اوباما کی جو بائیڈن کے حق میں ریلی میں شرکت
واشنگٹن:سابق امریکی صدر باراک اوباما آج بدھ کو فیلیڈیلفیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی ایک انتخابی ریلی میں شرکت کر رہے ہیں۔ جوبائیڈن صدر باراک اوباما کے نائب کے طور پر کام کر چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


