سیکورٹی فورسز نے شاہرگ کول مائنز یونین کے دو رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) شاہرگ کول مائنز یونین کے رہنماؤں کو سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے ہرنائی پہنچا دیں، ذرائع نے انتخاب کو بتایا کہ رات گئے تک یہ معلوم نہ ہوسکا کہ محمد حیات اور محمد افضل کو کسی جرم میں گرفتار کرلیا ہے اس حوالے سے پاکستان ورکرز فیڈریشن نے محمدحیات اور محمد افضل کے گرفتاری کی مذمت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں