فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان، معروف فٹبالر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پیرس :فرانسسی صدر کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانس اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے ورلڈ کپ جیتنے والے فٹ بالر پال پوگبا نے فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کے اسلام مخالف بیانات کے بعد بین الاقوامی فٹ بال چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے
Load/Hide Comments


