احتساب عدالت: پولیس اور لیگی کارکنوں کے درمیان لڑائی، تھپڑوں کی بارش
لاہور :احتساب عدالت کے باہر پولیس اور پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان لڑائی ہوگئی جس کے نتیجے میں پولیس نے (ن) لیگی کارکنوں کے منہ پر تھپڑ مارے اور لیگی ایم پی اے چوہدری شہباز کو دھکے دے کر گرا دیا یہ ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب احتساب عدالت میں پیشی کے بعد اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز واپس جیل جانے کے لئے روانہ ہوئے
Load/Hide Comments


