جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس،عدالتی فیصلہ کے بعد صدر کو مستعفیٰ ہوناچاہیے،اصغرخان اچکزئی
کوئٹہ،بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوے عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی نے کہاکہ 18ویں آئینی ترمیم کو رول بیک کی کوششوں پر ناکامی پر اب چھوٹے صوبوں کے وسائل پر قبضے کی کوششیں کی جارہی ہے،انہوں نے کہاکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں عدالتی فیصلہ آنے کے بعد صدر کو اخلاقی طورپر مستعفیٰ ہوناچاہیے
Load/Hide Comments


