محکمہ تعلیم میں تبادلے‘ محمد جان ڈائریکٹر تعینات

کوئٹہ:محکمہ تعلیم بلوچستان میں اعلیٰ سطحی تبادلے‘ تفصیلات کے مطابق سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدالوحد شاکر کو ڈویژنل ڈائریکٹر قلات جبکہ محمد جان کو ڈائریکٹر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا اسی طرح چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ یحییٰ خان کو ڈی ای او خاران جبکہ محمد حنیف کو چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ بلوچستان‘ طفیل احمد کو ڈی ای او کچھی‘ فرزانہ احمد زئی کو ڈی ای او کوئٹہ تعینات کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں