کنٹرولر امتحانات جامعہ بلوچستان مافیا کے سامنے بے بس ہے،پی ایس ایف

کوئٹہ:پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف بلوچستان کے یونٹ آرگنائزر پاہیدین خان کاکڑ، ڈپٹی اسامہ کاسی ممبر وارث خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ موجودہ کنٹرولر مافیا کے سامنے بے بس ہوچکا ہے انکی نااہلی ثابت ہو چکی ہے کہ ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کے امتحان میں رول کی واہلیشن کی گہی دوسری طرف رزلٹ ایک سال گزرنے کی باوجود آوٹ نہ کرسکے رزلٹ سے پہلے انکی سیکریسی آؤٹ ہوگئی ہے یہاں تک کہ اپنے من پسند لوگوں کو ریلیکسیشن دینے کیلے ہر غیر ضروری اقدام کرتے آرہے ہیں جس کو پشتون ایس ایف کبھی ہونے نہیں دینگی بی اے، بی ایس کا امتحان کرانے میی پوری طرح ناکام ہو چکے ہیں ُ تعلیمی اداروں میں کرپشن عروج پر ہے جو کہ ہمیں اندر سے کھوکلا کر رہی ہے جسکی ہرگز اجازت نہیں دی جانی چاہیے بہت جلد اس پر اپنا لاعمل منظر عام پر لائے گے اور طلباء کے حقوق کو کسی کے ہاتھوں چھیڑنے نہیں دے گے باچا خان بابا نے ہمیشہ ظلم زیادتوں اور نا انصافی کے خلاف آواز بلند کیا آج باچا خان کے پیروکار اسی نا انصافی، کرپشن، بدعنوانی کے خلاف ہے اور کرپشن کے ختم ہونے تک کسی صورت خاموش نہیں بیٹھے گے ا

اپنا تبصرہ بھیجیں