ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ بحرین کے نئے وزیراعظم مقرر

منامہ :بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الِ خلیفہ نے ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ گزشتہ روز بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہی فرمان میں کہاگیاکہ نئے وزیر اعظم کی تقرری کا فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں