ٹیکس نہ دینے والوں کی نشاندہی کے لیے نادرا اور ایف بی آر میں معاہدہ

اسلام آباد :فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نادرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔اعلامیے کے مطابق نادرا، ایف بی آر سسٹمز جوڑنے سے ٹیکس دہندگان کوخدمات کی فراہمی بہترہوگی اور ایسے افراد کی نشاندہی کا موقع ملے گا جو ٹیکس دائرے سے باہر ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ ایف بی آر کے سسٹم کو دیگر اداروں کے ساتھ جوڑنے کی بھی راہ ہموار ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں