ایران، پارلیمانی انتخابات کیلئے رائے شماری کا عمل جاری
تہران (انتخاب نیوز) ایران میں نئی پارلیمانی مدت کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے خبر رساں اداے کے مطابق 7ہزار اصلاح پسند اور اعتدال پسند جو نااہل قرار پائے تھے انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹرن آؤٹ کا تناسب اس بار کم رہے گا 290نشستوں کیلئے208 انتخابی حلقوں میں رائے شماری کا عمل جاری ہے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے تہران کے دفتر کے قریب واقع ایک مسجد میں اپنا ووٹ ڈالااور ایرانیوں سے بھی انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ ووٹ کاسٹ کریں۔
Load/Hide Comments