نیب کی رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا
لاہور :قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جواب جمع کرا دیا۔ جس میں نیب نے رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کردی اور کہا رانا ثنااللہ نے قانونی کارروائی میں رکاوٹ کیلئیدرخواست دائر کی
Load/Hide Comments


