لسبیلہ ‘ہائیٹ پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن مختلف کاروائیوں میں 7 کلو چرس برآمد

لسبیلہ ہائیٹ پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن مختلف کاروائیوں میں 7 کلو چرس برآمد چار ملزمان گرفتار پولیس زرائع کے مطابق ایس ایچ او ہائیٹ پولیس تھانہ حب عطاء اللہ نمانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ غریب آباد، گلیکسی ٹاون میں چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے 7 کلو چرس برآمد کرکے چار ملزمان گرفتار کرلیے گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں