امریکی سینیٹر رینڈ پال کرونا وائرس کا شکار

واشنگٹن:کرونا وائرس امریکی ،سینیٹر رینڈ پال میں کورونا وائرس کی تصدیق ،اطلاعات کےمطابق امریکی سینٹ کے رُکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی اس مرض میں مبتلا ہونے والے پہلے امریکی سینیٹر ہیں۔اتوار کو سینیٹر پال رینڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ریاست کینٹیکی کے ریپبلکن سینیٹر میں علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں تاہم تواتر سے سفر کرنے اور تقریبات میں شرکت کے باعث احتیاطاً ان کا ٹیسٹ کیا گیا جس کے نتائج میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ سینیٹر نے کورونا وائرس سے متاثرہ کسی فرد سے براہ راست رابطے کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں