کھڈکوچہ، فائرنگ سے قلات کا رہائشی جاں بحق
مستونگ(نامہ نگار)کھڈکوچہ کے علاقے فائرنگ سے ایک شخص جانبحق تفصیلات کے مطابق کھڈکوچہ کے علاقے میں الحسن ہوٹل کے قریب گزشتہ رات نامعلوم افراد گھر میں گھس کے فائرنگ کرکیعلی اکبرنامی ایک شخص کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔مقتول کا تعلق شیخڑی سے ہیاور کھڈکوچہ میں سیب کے باغات میں بزگری کررہاتھا۔تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔واقع سے متعلق لیویز انتظامیہ کھڈکوچہ تفتیش کر رہی ہے
Load/Hide Comments


