سعید غنی کروناوائرس میں مبتلا

سندھ کو وزیر تعلیم سعید غنی کرونا وائرس میں مبتلا
کراچی، سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس کے شکار ہوگئے، انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہو ئے کہا ہے کہگذشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جسکی رپورٹ مثبت آئی ہے تاحال جو Symptoms اس وائرس کے بتائے جاتے ہیں ان میں سے مجھے کچھ محسوس نہیں ہورہا اور میں خود کو بالکل صحتمند محسوس کررہا ہوں اور اپنی ذمہ داریاں گھر پر isolation میں رہ کر ادا کررہا ہوں۔ شہری بھی گھروں پر رہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply