اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والی خاتون گرفتار
لاہور میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔
پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنے والی خاتون کو ملت پارک سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون سے پستول اور بلٹ بھی برآمد کی گئی ہیں، ملزمہ نے سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپلوڈ کی تھی۔
Load/Hide Comments


