منی لانڈرنگ کے دائرہ اختیار کو صوبوں تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد :ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے دائرہ اختیار کو صوبوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،منی لانڈرنگ کے حوالے سے کاروائی کرنے کے لئے سندھ اور پنجاب پولیس سے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے،ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں سیپشل منی لانڈرنگ ڈیسک قائم کر دیا گیا،منی لانڈرنگ ڈیسک میں سرکاری محکمے اور ریگولیٹری ادارے ممبران کے طور پر رجسٹرڈ کر دیئے گئے،ایف آئی اے کو تمام سرکاری محکمے اوت ریگولیٹری باڈیز سہو لت فراہم کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں