کوئٹہ، فائر نگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ میں فائر نگ ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے پشتو ن آباد عبد الولی چوک کے قریب نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے عبد الر حیم نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز یدکا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں