والد کے پیسے نہ دینے پر گھر کو آگ لگانے والی ٹک ٹاکرماروی خلجی جیل منتقل

خیرپور ; خیرپور میں بیمار والد کے پیسے دینے سے انکار پر گھر کو آگ لگانے والی ٹک ٹاک گرل ماروی خلجی کو جیل بھیج دیا گیا۔ٹک ٹاکر ماروی خلجی نے بیمار والد سے ماڈلنگ کے لیے 2 لاکھ روپے مانگے تھے، والد کے انکار کرنے پر ملزمہ نے گھر کو آگ لگا دی تھی۔واقعے کے بعد ٹک ٹاکر ماروی خلجی کے والد نے بیٹی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں