چین میں کورونا کی وجہ سے بند سینما کھلنے لگے

بیجنگ:چین میں کورونا کی وجہ سے بند سینما کھلنے لگے۔تفصیلات کے مطابق دسمبر 2019 میں کورونا وائرس کے سامنے آنے کے بعد چین نے جنوری 2020 میں ملک بھر کے سینما بند کرنا شروع کیے تھے اور فروری 2020 کے وسط تک تقریبا 70 ہزار سینما ہالز کو بند کردیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں