بلاول،اپنی جان کی حفاظت آپکا حق، یہی حق عوام کا بھی ہے،شہبازگل

اسلام آباد; وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول نے خود کو کورونا کی وجہ سے قرنطینہ کرلیا، اپنی جان کی حفاظت آپ کا حق ہے یہی حق عام عوام کا بھی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا عوام کی جانیں جان بوجھ کر خطرے میں ڈالی جا رہی ہیں، جعلی لیڈر جلسے کر کے عوام کی جانوں سے کھلواڑ کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں