کوہلو، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرشہریوں کو مرغا بنادیاگیا

کوہلو: لیویز کی شہر کے مختلف علاقوں میں گشت جاری دفعہ 144 کے خلاف ورزی کرنے والوں کو مرغا بنا ڈالا . رسالدار میجر لیویز شیر محمد مری کے مطابقمحکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کے لئے لیویز اور پولیس فورس کی شہر میں گشت جاری لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہری ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دے کر اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ جو شہری دفعہ 144 کے خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی،

اپنا تبصرہ بھیجیں