ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو 6ما ہ قید کیا جائیگا، ڈی سی نوشکی

نوشکی:نوشکی ڈپٹی کمشنر نوشکی جمیل بلوچ نے کہاہے کہ اشیائے خوردونوش کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو 6 ماہ قید دیا جائے گا پرچون کے سامان آٹے کے سپالائرز کو سامان لانے میں کوئی مسلہ درپیش ھوں ڈپٹی کمشنر آفس کال کر کے مجھیرابطہ کیا جائے فوڈ آفیسر عبدالخالق بلوچ سے بات چیت ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ خودساختہ مہنگائی کرنے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی تمام دکاندار عوام سے کوئی اضافی قیمت وصول نہ کریں عوام کا تعلق آپ ہی سے ہے ضلع نوشکی کے عوام کے لئے آسانیاں پیدا کی جائے غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلا جائے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں سے تعاون کریں حکومتی احکامات اور اقدامات عوام کے تحفظ کے لئے اٹھائے گئے ہیں جسکی پابندی کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں