بلیدہ میں سرکاری سکول نذر آتش

‏بلیدہ کے علاقے الندور میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ ہائی سکول کو نذر آتش کردیا.واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی بلیدہ سمیت بلوچستان میں اسکولوں کو نذر آتش کیا جاتا رہا ہے اور گزشتہ ماہ بلیدہ کے علاقے

چیرمین عبدالرحمن بازار میں ایک پرائیویٹ اسکول کو آگ لگا دیا گیا تھا.تاہم ان واقعات میں ملوث کسی بھی شخص کی گرفتاری ابتک عمل میں نہیں آیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں