عائشہ زہری نے زمباد گاڑیوں میں آٹا کی سمگلنگ ناکام بنادی
دالبندین،اسسٹنٹ کمشنر دالبندین انجینئر عائشہ زہری نے 8 زمباد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ جو بھاری تعداد میں آٹا افغانستان سمگلنگ کرنے والے تھے، سمگلنگ ناکام بنادی,تفصیلات دالبندین بازار سے 8 گاڑیوں سے آٹا بھر کر افغانستان لے جانا چاہتے تھے کہ موقع پر پہنچ کر اسسٹنٹ کمشنر دالبندین انجینئر عائشہ زہری نے دھر لیئے .گاڑیوں کو پولیس کے حوالہ کرتے ہوئے اے سی دالبندین نے بتایا کہ ملک میں ایمرجنسی کی صورتحال نافذ ہونے کے باوجود منافع خور آٹے کی قلت پیدا کرکے چند رپوں کی عوض آٹا افغانستان منتقل کرنا چاہتے تھے اطلاع ملنے پر یہ کارروائی کی گئی
Load/Hide Comments