پنجگور ،فائرنگ سے 1 شخص زخمی

پنجگو ( نامہ نگار ) پنجگوررکے علاقےگرمکان میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے نوجوان زخمی پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سمیع اللہ ولد بابو سعید اللّٰہ زخمی ہوگیا جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں