سعودی فوج نے حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا

صنعا: یمن جنگ میں شریک سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی فوج نے حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن جنگ میں شریک سعودی اتحادی فوج کیترجمان کرنل ترکی المالکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بارودی مواد سے لدا ڈرون یمن سے سعودی عرب کی جانب بھیجا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں