گوجرانوالہ: پولیس کا ساؤنڈ سسٹم کرائے پر دینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

گوجرانوالہ: پولیس نے ساؤنڈ سسٹم کرائے پر دینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کردیا۔پی ڈی ایم کے لاہور میں جلسے سے قبل ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران ساؤنڈ سسٹم اور متعلقہ سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں