مستونگ کے علاقہ کردگاپ میں کوچ الٹنے سے معتدد افرد زخمی

مستونگ:کردگاپ کے علاقے میں کوچ الٹ گئی متعدد افراد زخمی ہو گئے، ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو ہسپتال پہنچانے کیلئے کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں ہے، لہذا مستونگ انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر جائے حادثہ پر ایمبولینسز بھیجوائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں