اسرائیلی وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اسرائیل کے دورے کی تاریخ طے کردی گئی ہے۔ نیتن یاھو شیڈول کے مطابق 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔عبرانی اخبار کے مطابق اگربجٹ کی منظوری پر پیدا اختلافات دور ہوگئے اور پارلیمنٹ کو تحلیل نہ کیا گیا تو نیتن یاھو طے شدہ تاریخ پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
Load/Hide Comments


