قلات، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

قلات:قلات میں ٹریفک حادثہ‘ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ سنگداس کے مقام پر وین گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر مزدا ٹرک کے پچھلے حصے میں لگنے سے وین ڈرائیور جاں بحق ہوگئے اطلاع ملنے پر لاش کو پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات پہنچا دی جہاں پر نعش کی شناخت داد محمد ولد غلام رسول سکنہ براہوئی آباد جیکب آباد سے ہوئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں