بلاول کی مریم نواز کو گڑھی خدا بخش میں جلسہ کرنے کی دعوت

لاہور :چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ(ن) کو پیپلز پارٹی کے گڑھ میں جلسہ کرنے کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان جاتی امرا میں اہم ملاقات ہوئی، جہاں بلاول بھٹو نے مریم نواز سے ان کی دادی بیگم شمیم اختر کیانتقال پر تعزیت کی، بلاول بھٹو نے مرحومہ بیگم شمیم اختر کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی

اپنا تبصرہ بھیجیں