صدر سیسی کی اسرائیلی وزیراعظم کوقاہرہ کے دورے کی دعوت
مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیل کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو باقاعدہ طور پر قاہرہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک عشرے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مصری صدر کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم کو قاہرہ کے دورے کی دعوت دی گئی ہے
Load/Hide Comments


